غرور کس بات کا آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے، شعیب اختر

0 69

راولپنڈی (امروز ویب ڈیسک) سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ غرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے۔

شعیب اختر کے پیغام اور تصویر کو کچھ ہی دیر میں ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور پوسٹ پر سیکڑوں کمنٹس بھی لکھے گئے۔ کچھ مداحوں نے شعیب اختر سے اظہار محبت بھی کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.