قلعہ عبداللہ میں بچے کو ڈانٹنے پر باپ نے مولوی کو قتل کردیا

0 241

ژوب :  ژوب کے رہائشی مولوی نعمت اللہ مردانزئی کاکڑ کو قلعہ عبداللہ میں قتل کردیا گیا۔ مولوی نعمت اللہ قلعہ عبداللہ کی ایک مسجد میں پیش امام تھے، سبق یاد نہ کرنے پر بچے کو ڈانٹنے پر بچے کی والد نے مولوی نعمت اللہ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.