بلوچستان میں سمارٹ لاک ڈاون 45 ویں روز میں داخل
کوئٹہ: بلوچستان میں سمارٹ لاک ڈاون 45 ویں روز میں داخل
کوئٹہ : صوبے میں سمارٹ لاک ڈاون کا آج آخری روز ہے
کوئٹہ: صوبائی حکومت کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاون میں توسیع کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا
کوئٹہ:سمارٹ لاک ڈاون کے تحت شاپنگ سینٹرز اور دکانیں ہفتے میں 6دن کھلی رہے گی، انتظامیہ
کوئٹہ : جمعے کے روز تمام کاروباری مراکز ،مارکیٹیس اورشاپنگ سینٹرز بند رہیں گے، انتظامیہ
کوئٹہ : شاپنگ مالز ،مارکیٹس دکانوں، آٹو ریپئر شاپس سمیت دیگر دکانیں صبح9 بجے سے شام09 بجے تک کھلی رہے گی،انتظامیہ
کوئٹہ : تندور ڈیری پروڈکٹس شاپس میڈیکل سٹورز بلڈ بینک اور ٹیلر شاپس کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی، انتظامیہ
کوئٹہ : ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک آوے سروس کے لیئے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی، انتظامیہ
کوئٹہ : کسی بھی دکان میں ایک وقت میں 4 سے زائد افراد نہیں ہونگے، انتظامیہ
کوئٹہ : کوروناوائرس کے حوالے پہلے سے جاری کی گئے تمام ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانا لازم ہو گا،انتظامیہ