حکومت بلوچستان نے صوبے میں سمارٹ لاک ڈاﺅن میں مزید 15 دن کی توسیع کر دی

0 76

حکومت بلوچستان نے صوبے میں سمارٹ لاک ڈاﺅن میں مزید 15 دن کی توسیع کر دی

محکمہ داخلہ کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاﺅن میں 30 جولائی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سمارٹ لاک ڈاﺅن کے تحت مذہبی،سیاسی و دیگر اجتماعات پر مکمل پابندی برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن

کاروباری مراکز صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک کھلے رہینگے، نوٹیفکیشن

عوامی مقامات ،دفاتر اور دکانوں پرماسک کا استعمال لازمی قرار،نوٹیفکیشن

تفریحی مقامات،سینماگھر،کھیلوں کے میدان،شادی ہال اور جمز پر پابندی بھی برقرار، نوٹیفکیشن

Leave A Reply

Your email address will not be published.