خضدار میں کوچ اور ٹرک میں تصادم ایک شخص جاں بحق سات مسافر زخمی
خضدار(امروز ویب ڈیسک) خضدار میں کوچ اور ٹرک میں تصادم ایک شخص جاں بحق سات مسافر زخمی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز خضدار کے علاقہ کراڑومیں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے باعث ایک شخص جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے جنہیں خضدار ہسپتال پہنچایا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔