امریکا،ایران کو ایک ،ایک قدم آگے بڑھنا ہوگا، ڑن ایو لی ڈریان

0 181

پیرس(امروز نیوز ) فرانسیسی وزیر خارجہ ڑن ایو لی ڈریان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مابین موجودہ بحران کے حل کا واحد راستہ ہے کہ امریکااور ایران کے درمیان ایک نیا معاہدہ ہے جس کے تحت ایران اپنی جوہری سرگرمیاں مزید محدود کرے اور امریکا بہ تدریج ایران پرعاید اقتصادی پابندیاں اٹھائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے لوڈریان نے کہا کہ ان کے ملک اور یورپی شراکت داروں نے ستمبر 2017 سے نئی مذاکرات شروع کرنے کے لیے جو کوششیں کیں۔ ان میں ایران کو یہ تجویز پیش کی گئی تھی کہ وہ 2025ءتک ہرطرح کی جوہری سرگرمیاں اور بیلسٹک میزائلوں کی تیاری روکنے کے ساتھ خطے میں اپنی مداخلت بند کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خیال میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری بحران

Leave A Reply

Your email address will not be published.