361 ملازمین کمیٹی ممبرز کا ایم پی اے ثناء بلوچ سے ملاقات، ثناء بلوچ کی جانب سے ہر قسم تعاون کی یقین دہانی
کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) 361 ملازمین کمیٹی ممبرز کا ممبر صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ سے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی گزشتہ روز اسمبلی فلور پر غریب ملازمین کے لئے آواز بلند کیا تھا تمام ملازمین نے ان کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر ثناء بلوچ نے 361 غریب ملازمین کے ساتھ ہر قسم تعاون کا یقین دلایا اور بروز سوموار کو چیف سیکریٹری بلوچستان سے 361 برطرف ملازمین کے حوالے سے ملاقات بھی کریگا _