ڈیرہ بگٹی میں کینسر کے مرض میں مبتلا غریب شخص کی مدد کی اپیل

0 121

کوہلو(امروز نیوز) ڈیرہ بگٹی کے انتہاہی غریب خاندان اور گھر کے واحد کفالت کرنے والا نوجوان نادر خان بگٹی جس کی عمر 20سال بتائی گئی ہے جو موذی مرض بلڈکینسر میں مبتلا ہے اور علاج کرنے سے قاصر ہے انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال ، ایم پی اے نوابزدہ گہرام بگٹی ،صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری اور سنیٹر سرفراز بگٹی سے علاج میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ 

Leave A Reply

Your email address will not be published.