بارش اور برف باری کا سبب بنے والا مغربی ہواھوں کا نیا سلسلہ 16 فروری شام رات کو بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان
کوئٹہ (امروز نیوز)بارش اور برف باری کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 16 فروری کے رات کو بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان کوئٹہ میں موجودہ بارشوں کا حالیہ سلسلہ آج بلوچستان سے ختم ہوچکا ہے اوراس ماہ فروری میں ملک میں پے درپے مسلسل بارشوں کے سلسلے کی آمد جاری بارشوں کا اگلا سلسلہ 16فروری کی شام سے بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا اور اس سلسلے سے بھی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے پھر 19فروری کی شام سے ایک اچھا طاقتور سلسلہ ملک کو متاثر کرے گا اور اس سلسلے سے بھی بلوچستان کے تقریباً اکثر وبیشتر تمام علاقوں میں اچھی بارشوں کا امکان ہے تبدیلی ممکن ہے۔