بولان، موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق

0 112

بولان  موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق ہو گئیں ،تفصیلات کے مطابق مچھ شاہراہ پر موٹر سائیکل سے گر کر خاتون مخالف سمت سے آنے والی گاڑی کے نیچے آ گئی موٹر سائیکل سوار کے پیچھے بیٹھی خاتون توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے سڑک پر گر گئی جسے تیز رفتارگاڑی نے کچل کر ہلاک کر دیا ، واقع کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ لاش سول ہسپتال مچھ منتقلکر دی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.