نواب ثناءاللہ خان کی میر حاصل بزنجو سے ملاقات

0 132

کوئٹہ (امروز نیوز) چیف آف جھالاوان سابق وزیر اعلی بلو چستا ن و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما نو اب ثناءاللہ خان زہری کی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءسےنےٹر میر حاصل بزنجو سے ملاقات ،خیریت دریافت کی ، تفصےلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناءاللہ زہری نے گزشتہ روز نیشنل پا رٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹر میر حا صل خان بزنجو سے کر اچی میں واقع ان کی رہا ئش پر ملا قات اور ان کی عیا دت کی انہوں نے میر حاصل بزنجو کی جلد صحت یا بی کے لئے دعا کی اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نو اب ثنا ءاللہ خان زہری نے میر حاصل خان بزنجو کو پھو لو ں کا گلدستہ پیش کیا علا وہ ازیں دونو ں رہنما و ں نے اس موقع پر مو جو د ہ ملکی سیاسی صورتحا ل پر تبا دلہ خیال بھی کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.