نصیر آباد ڈویژن میں موسلا دھار بارش

0 210

نصیر آباد ڈویژن میں گزشتہ ایک گھنٹے سے موسلا دھار بارش جاری ہے

سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا اندیشہ

شہریوں کی جانب سے بارش رکنے کے لیے دعائیں مانگی جا رہی ہیں

گھر اور مکانات بارش کے پانی سے بھر گئے

نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.