مظفر آباد : تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

0 88

مظفر آباد : تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ نومنتخب وزیراعظم تنویر الیاس آج حلف اٹھائیں گے۔

قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کی تین جماعتوں نے بائیکاٹ کیا۔ اپوزیش لیڈر نے کہا کہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرح غنڈہ گردی چاہتی ہے۔ خیال رہے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ارکان کی کل تعداد 53 ہے۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.