وائرس سے 90 دن تک محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار کر لی گئی

0 131

کوئٹہ (امروز نیوز)
وائرس سے 90 دن تک محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار کر لی گئی
امریکا میں کورونا وائرس سے 90 دن تک محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار کر لی گئی۔
یہ تحقیق امریکا میں یونی ورسٹی آف ایری زونا میں کی گئی جس کے مطابق کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے سطح پر یہ تہہ صرف ایک بار چڑھانا ہوگی۔
ماہرین کے مطابق یہ جراثیم کش تہہ وائرس کی پرو ٹین پر حملہ کرکے اسے کمزور بناتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس جراثیم کش تہہ کے لیے ایک بار کیا جانے والا اسپرے تین سے چار ماہ تک کے لیے کافی ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.