سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد ،ڈھائی سے 3000 کبوتروں کو آزاد فضائوں میں چھوڑا جائیگا
اسلام آباد (امروز نیوز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد پر ڈھائی سے تین ہزار کبوتروں کو آزاد فضائوں میں چھوڑا جائیگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد کی آمد کے وقت استقبال کے دوران ڈھائی سے 3 ہزار کبوتروں کو آزاد فضاء میں چھوڑا جائے گا ، نجی ٹی وی کے مطابق انتظامیہ نے ماتحت اداروں کو کبوتر اکھٹے کرنے کا ٹاسک دیدیا۔