سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر چمپئن شپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ (آج) سے شروع ہوگا

0 148

اسلام آباد (امروز نیوز) سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر چمپئن شپ کا مین رائونڈ (آج)اتوار سے شروع ہوگا چمپئن شپ میں سولہ ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں امریکہ، ہانگ کانگ، ترکی، تائیوان، تھائی لینڈ، سری لنکا، کویت، کوریا، جرمنی، قزاخستان، فرانس، روس، پلپائن، ملائیشیا اور پاکستان شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.