خام لوہے کی کان کنی کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کے خلاف برازیلی عدالت کا فیصلہ

0 146

ریوڈی جنیرو(امروز نیوز)برازیل کی ایک عدالت نے ویل ایس اے نامی کمپنی کو ملک میں دو مختلف مقامات پر کان کنی سے روک دیا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق یہ کمپنی خام لوہے کی کان کنی کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے، جس کے خلاف فیصلے کی وجہ کارکنوں کے غیر محفوظ حالات کار بنے۔ اس کمپنی کی کانوں میں گزشتہ چار برسوں میں دو بڑے حادثات پیش آ چکے ہیں۔ ایسا گزشتہ واقعہ جنوری میں پیش آیا تھا، جب برازیل کے قصبے بر±وماڈینیﺅ میں ایک بند ٹوٹ جانے سے تین سو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.