ایران شام میں کردباغیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شریک ہے،ترکیایران شام میں کردباغیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شریک ہے،ترکی

0 116

انقرہ /تہران (امروز نیوز)ایران نے ترکی کے ایک وزیر کے اس بیان کی تردید کر دی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے ساتھ مل کر ممنوعہ تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کے باغیوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لے رہا ہے اس سے قبل ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئل±و نے کہا ہے کہ ترکی نے ایران کے ساتھ مل کر کرد باغیوں کے خلاف ایک مشترکہ فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے جاری بیان میں نے ترکی کے ایک وزیر کے اس بیان کی تردید کر دی کہ وہ شام میں ترکی کے ساتھ مل کر ممنوعہ تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کے باغیوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لے رہا ہے ،اس سے قبل ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئل±و نے کہا کہ ترکی نے ایران کے ساتھ مل کر کرد باغیوں کے خلاف ایک مشترکہ فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق یہ فوجی کارروائیاں ایران کے ساتھ ترکی کی مشرقی سرحد کے قریب کی جا رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.