کوروناوائرس کا 173ملکوں تک پھیلاؤ، ہلاکتوں کی تعداد 8943تک پہنچ گئی

0 123

کوئٹہ(امروز نیوز)

کوروناوائرس کا 173ملکوں تک پھیلاؤ، ہلاکتوں کی تعداد 8943تک پہنچ گئی

کوروناوائرس کا 173ملکوں تک پھیلاؤ، ہلاکتوں کی تعداد 8943تک پہنچ گئی

کورونا وائرس سے چین میں 3237، اٹلی 2978اور ایران میں 1135افراد ہلاک

‏ سپین 638، فرانس 264، امریکہ 150اور انگلینڈ میں وائرس سے 104افراد ہلاک جنوبی کوریا* *84،نیدرلینڈ58،سوئزرلینڈ33اورجرمنی میں وائرس سے 28افراد ہلاک

برازیل میں 3،کینیڈا،پُرتگال اور آسڑیلیا میں ایک ایک شخص ہلاک

Leave A Reply

Your email address will not be published.