قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی عمران خان سے ملاقات

0 112

اسلام آباد (امروز نیوز)وزیر اعظم عمران خان سے ورلڈ کپ کےلئے منتخب قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملاقات کی ، وزیر اعظم نے کھلاڑیوں کو قیمتی مشورے دیئے ۔ جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان سے ورلڈ کپ کےلئے منتخب قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ٹیم مینجمنٹ اور چیئرمین پی سی بی احسان مانی بھی شریک تھے ۔وزیراعظم نھے ورلڈ کپ کے حوالے سے کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور قیمتی مشورے دیئے ۔ قومی کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے وزیر اعظم کو ورلڈ کپ کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ وزیر اعظم سے ملاقات کا مقصد ٹیم کا مورال بلند کرناتھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.