سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ 3لاکھ خاندانوں کو روزگار شروع کرنے کی اجازت

0 144

کوئٹہ (امروز نیوز)
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ 3لاکھ خاندانوں کو روزگار شروع کرنے کی اجازت
محکمہ لائیو اسٹاک،فشریز نے شکار پر پابندی اٹھالی
ماہی گیر سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرسکیں گے
ماہی گیروں کے لیے شکار پر عائد پابندی ختم
ماہی گیر مروجہ ایس او پی کے تحت کراچی فش ہاربر پر سرگرمیاں شروع کرسکیں گے
فشنگ کی اجازت ملنے سے سندھ کے تین لاکھ ماہی گیر خاندانوں کو فائدہ ہوگا

کراچی فش ہاربر اتھارٹی کورونا وائرس سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنائے گی
مچھلیوں کے آکشن کے دوران کشتی پر بیک وقت 5سے زیادہ مزدور کھڑے ہونےپر پابندی ہوگی
مچھلیوں کا آکشن بوٹ کے اندر ہی کرنا ہوگا
کشتیاں شام چھ بجے سے صبح چھ بجے تک لینڈنگ کرسکیں گی اعلامیہ
ماہی گیروں کے مطالبے پر رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے سندھ حکومت سے درخواست کی تھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.