خیبرپختونخوا ہ کے سابق گورنرامیرگلستان جنجوعہ انتقال کرگئے
اسلام آباد( امروز نیوز)خیبرپختونخوا ہ کے سابق گورنرامیرگلستان جنجوعہ 95برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ گلستان جنجوعہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور نیپال میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔