جامعہ بلوچستان نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی تارےخ میں توسیع کردی By majeed On مارچ 20, 2019 0 141 Share کوئٹہ(امروز نیوز) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق16واں کانووکیشن 2019 کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ اب نئے شیڈول کے مطابق رجسٹریشن کی آخری تاریخ29مارچ2019ہے۔ 0 141 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail