کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

0 232

کینیڈا نے سکیورٹی خدشات کے  پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی۔

کینیڈا کے وزیرصنعت نے بتایاکہ پابندی کافیصلہ سکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزےاور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔

اس سے قبل امریکا بھی چینی کمپنیوں پر 5 جی ٹیکنالوجی کے ذریعے جاسوسی کے الزام میں پابندی عائد کرچکاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.