کرپشن کا الزام : سابق چیئرمین واپڈا نیب آفس پہنچ گئے

0 74

لاہور : سابق چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈسٹری بیوشن اتھارٹی (واپڈا) لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نیب آفس پہنچ گئے۔

خیال رہےکہ نیب نے سابق چیئرمین واپڈا کو مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں آج طلب کیا تھا۔

نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا کوپہلے6 جون کو طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے، جس کے بعد نیب نے انہیں آج طلب کیا تھا۔

سابق چیئرمین واپڈاکےخلاف تربیلا فورپراجیکٹ میں 753 ملین ڈالرکی کرپشن کاالزام ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.