مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل 30 جولائی کو سعودی عرب سے اسلام آباد پہنچیں گے
مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل اپنی اہلیہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد 30 جولائی کو سعودی عرب سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پرمطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے عہدیدار اور کھلاڑی ان کا شاندار استقبال کریں گے-
[…] کرنے کے لیے خصوصی سیل کام کر رہا ہے،وزارت حج وعمرہ ریاض سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کو خدمات کی […]
[…] کے مطابق دونوں رہنمائوں نے کہا کہ روس اور سعودی عرب توانائی کی عالمی منڈی میں ضروری توازن اور استحکام […]
[…] اسلام آباد پاکستان کی دو خواتین کوہ پیماں ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جبکہ نائلہ کیانی نے بھی آج ہی کے روز دنیا کی دوسری سب سے اونچی چوٹی پر پاکستان کا پرچم لہرایا۔الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری کرار حیدر کے مطابق ثمینیہ بیگ نے یہ اعزاز اپنی 6 رکنی ٹیم کے ساتھ حاصل کیا ہے، انکے بھائی محبوب علی کا کہنا ہے کہ ثمینہ بیگ نے یہ اعزاز جمعے کی صبح تقریبا ساڑھے 7 بجے حاصل کیا ہے۔ چوٹی پر پاکستانی جھنڈا لگانے کے بعد اب وہ واپسی کے راستے کی جانب گامزن ہیں۔خواتین کوہ پیماں کی جانب سے چوٹی سر کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین کوہ پیمائی کے صبر آزما کھیل میں مردوں سے پیچھے نہیں، امید ہے دونوں کوہ پیما دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم اسی جذبے سے لہراتی رہیں گی۔ […]
[…] اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی نیٹ بال چمپئن شپ 10 اگست سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے جاوید نواز بنگش نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ […]
[…] اسلام آباد وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی سیاست میں مات کھاتا ہے تو سپریم کورٹ کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرنے کی کوشش کرتا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی پانامہ سے لے کر پنجاب کی وزارت اعلیٰ تک یہ ہی کھیل کھیل رہا ہے۔ […]
[…] اسلام آباد وفاقی وزیر اور راہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ عمران اینڈ شیروز اپنی زبان پر کنٹرول کریں ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ آصف علی زرداری پر تنقید کرتے ہوئے اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں۔وفاقی وزیر نے کہاکہ جیالوں کے صبر کا ناجائز فائدہ اٹھانے سے گریز کیا جائے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ جس کو اپنی بیوی جوتے مارتی ہے وہ بھی جمہوری سیاست کے امام آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی کرتا ہے ۔ […]