انشاللہ اپوزیشن کے چند ممبران اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے، جام کمال

0 109

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ انشاللہ اپوزیشن کے چند ممبران اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے، پی ڈی ایم بلوچستان عوامی پارٹی سے مدد مانگ رہی ہے

،عجیب بات ہے کہ انکے پہلے اور اب کے بیانات میں تبدیلی آئی ہے۔وزیراعلی جام کمال خان نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے عزائم کامیاب ہونے نہیں دیں گے، انہوں نے کہا کہ ان کا اصل مقصد حکومت حاصل کرنا نہیں بلکہ بلوچستان کو تباہی کی طرف لے جانا ہے،

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ وہ انشاللہ ایسا ہونے نہیں دیں گے۔پی ڈی ایم بلوچستان عوامی پارٹی سے مدد مانگ رہی ہے،عجیب بات ہے کہ انکے پہلے اور اب کے بیانات میں تبدیلی آئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.