عبدالرحمن کھیتران کو صوبائی کابینہ سے نہیں نکالا جائیگا، ترجمان بلوچستان حکومت

0 131

کوئٹہ  ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی کابینہ سے برطرفی کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیراعلیٰ نے بارکھان واقعہ کی انکوائری کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ہے، انکوائری رپورٹ آنے پر واقعہ کے حقائق سامنے آئیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.