پولیس زیادتیوں کیخلاف مکران ٹرانسپورٹ یونین نے بس سروس بند کردی

0 108

تربت مکران ٹرانسپورٹ یونین نے آج سے غیر معینہ مدت کے بس سروس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹرانسپورٹ یونین ذرائع کے مطابق آج رات سے گوادر سے کراچی، تربت سے کراچی اور کراچی سے گوادر اور تربت بس سروس روک دی جائے گی۔ ٹرانسپورٹ مالکان نے کوسٹل ہائی وے پولیس کی جانب سے بس ڈائیور کو تنگ کرنے کیخلاف آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.