سی پیک ملکی خوشحالی کی چابی ہے ‘شہباز شریف

0 154

لاہور (امروز نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے پارٹی رہنما و سابق وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، نیب کیسز سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا ملک کی ترقی و خوشحالی ہے، (ن) لیگ کے دور میں لوڈشیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کیا۔ سی پیک ملکی خوشحالی کی چابی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.