کروناوائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی

0 119

کوئٹہ ( امروز نیوز)

‏ دنیاکے179ممالک میں کورناوائرس سےاموات کی تعداد 10 ہزار سےزائدہوگئی-

‏ امریکا میں مزید64 افراد ہلاک،
مجموعی تعداد 214-

‏ برطانیہ میں مزید40 افراد ہلاک،
مجموعی تعداد 144-

‏ اٹلی میں مزید427 افراد ہلاک،
مجموعی تعداد3 ہزار405-

‏ فرانس میں مزید108 افراد ہلاک، مجموعی تعداد 372 ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.