امریکا کے ساتھ بات چیت بہتر ، مگر صورت حال موزوں نہیں ،ایرانی صدر

0 123

تہران (امروز نیوز)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ بات چیت اور سفارت کاری کی تائید کرتے ہیں مگر موجودہ حالات میں ان دونوں امور کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ صورت حال بات چیت کرنے کے لیے موزوں نہیں ہیں لہذا ہمارا آپشن مزاحمت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ وہ بات چیت اور سفارت کاری کی تائید کرتے ہیں مگر موجودہ حالات میں ان دونوں امور کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ صورت حال بات چیت کرنے کے لیے موزوں نہیں ہیں لہذا ہمارا آپشن مزاحمت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.