وزیرِ اعظم کا وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد (امروز نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غم زدہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔ ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کی دعا کی۔