متحدہ عرب امارات میں پھنسے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے افراد کے لئے فضائی اپریشن شروع کرنے کی ہدایت

0 128

کوئٹہ (امروز نیوز)

متحدہ عرب امارات میں پھنسے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے افراد کے لئے فضائی اپریشن شروع کرنے کی ہدایت

چئرمین سینیٹ نے باضابطہ ہدایات جاری کر دیں

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے افراد متحدہ عرب میں مشکلات کا شکار ہیں۔ چئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے کوئٹہ لایا جائے۔ چئرمین سینیٹ کی سیکریٹری ایوی ایشن کو ہدایت

متحدہ عرب امارات میں بلوچستان کے ہزاروں افراد برسر۔ روزگار ہیں۔ چئرمین سینیٹ

تمام بڑے شہروں کے لئے خصوصی پروازوں کا انتظام کیا گیا ہے، کوئٹہ کو بھی شامل کیا جائے۔ چئرمین سینیٹ

Leave A Reply

Your email address will not be published.