بلوچستان اسمبلی کا 600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

0 103

کوئٹ: بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2022-23 کا 6 سو ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا۔

بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 140 ارب روپے سے زائد جبکہ صوبے کا غیر ترقیاتی بجٹ 380 ارب روپے سے زائد ہونے کاامکان ہے۔

ترقیاتی بجٹ کا 25 فیصد جاری سکیموں کے لئے مختص، ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافہ کیے جانے کی توقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.