مستونگ، گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

0 392

مستونگ  قومی شاہراہ پشکرم کے مقام پر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پشکرم لدھا کے مقام پر موٹرکار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ جاں بحق اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جاںبحق شخص کی شناخت عبدالصمد سکنہ پڑنگ آباد کے نام سے ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.