محکمہ صحت کوہلو میں بھرتیاں انقلابی تبدیلی ہے

0 119

کوہلو(امروز نیوز) کوہلو کے عوامی اور سیاسی حلقوں نے کوہلو میں محکمہ صحت کے خالی اسامیوں پر بھرتیوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی وزیر صحت نے کئی گھرانوں کو بلا تعصب میرٹ کے مطابق روزگار دے کر انقلابی تبدیلی کا آغاز کیا ہے جس پر ہم اُن کے شکر گزار ہیں گزشتہ کئی سالوں سے بھرتیاںسیاسی مفادات او ر انا کے باعث نہیں ہوسکی تھی صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری کوہلو سمیت صوبے کے عوامی مسائل کو حل کرنے میں سنجیدہ ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.