بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر مختلف حادثات میں د و افراد جاں بحق تین زخمی

0 121

کوئٹہ(امروز نیوز)بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر مختلف حادثات میں د و افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے ، تفصےلات کے مطابق جمعہ کو مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ بدرنگ لیویز چیک پوسٹ کے مقام پر تیز رفتار گاڑی کے الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ضلع خضدارکے علاقے کرخ میں دونوجوان گاڑی کی زد میں آگئے جن میں سے ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، اس کے علاوہ لسبیلہ میں میندیاری وندر کے قریب دو گاڑیاں ٹکرا گئیں جس سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، تمام زخمیوں کو قرےبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جبکہ لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا ءکے حوالے کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.