بلوچستان بار کونسل کی کال پر وکلاءنے عدالتوں کا بائےکاٹ کیا

0 111

کوئٹہ (امروز نیوز)بلوچستان بار کونسل کی کال پر وکلاءنے عدالتوں کا بائےکاٹ کیا،چار روز سے جاری ہڑتال کے باعث سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا، تفصےلات کے مطابق پنجگور میں وکیل علاﺅ الدین ایڈویٹ کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف بلوچستان بار کونسل کی کا ل پر وکلاءنے جمعہ کے روز عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا ،وکلاءعدالت میں نہیں ہوئے جبکہ بار رومز کے باہر سیاہ پرچم آویزاں کےے گئے ،واضح رہے کہ وکلاءکی مسلسل چوتھے روز عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے متعددمقدمات التواءکا شکار ہوگئے جبکہ سائلین عدالتوں میں رل کر بے یار و مدگار گھروں کو لوٹ گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.