بورس جانسن بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز پر بھی آواز اٹھائیں : برطانوی رکن پارلیمنٹ

0 127

برطانیہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے  برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دورہ بھارت  پر  ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

برطانوی رکن  پارلیمنٹ ناز شاہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  بورس جانسن مودی سرکار کے سامنے بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز  پر بھی آواز اٹھائیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز  برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھارت کے 2 روزہ دورے پر بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد پہنچے تھے۔  برطانوی وزیراعظم آج نئی دلی میں  بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.