قومی اسمبلی نے رواں مالی سال کے مختص بجٹ گرانٹ میں سے 638698 روپے قومی خزانے میں واپس کردئیے

0 123

اسلام آباد (امروز نیوز)قومی اسمبلی نے رواں مالی سال کے مختص بجٹ گرانٹ میں سے 638698 روپے قومی خزانے میں واپس کردئیے ۔اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر کفایت شعاری اقدامات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اس بچت کو عمل میں لایا گیا،قومی اسمبلی نے یہ بجت غیر ضروری اخراجات کو کم کر کے سخت مالی نظم و ضبط کو اپناتے ہوئے کی۔اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کفایت شعاری اقدامات کو سراہا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.