فرشتہ کےساتھ زیادتی ،قتل کیس ،گرفتار ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

0 117

اسلام آباد (امروز نیوز)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فرشتہ کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کی وردات میں گرفتار ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔بدھ کو گرفتار ملزمان جج یاسر حمید کی عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت نے ملزمان کو تین دن بعد دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ۔ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا گیا تھا ۔پولیس نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.