بلوچستان حکومت کی کرسی خطرے میں نہیں عبدالقدوس بزنجو مضبوط وزیراعلیٰ ہے،ترجمان

0 118

بلوچستان حکومت کی کرسی خطرے میں نہیں عبدالقدوس بزنجو مضبوط وزیراعلیٰ ہے،ترجمان

عدم اعتماد لانے والے جام کمال اپنا شوق پورا کرلیں جام کمال پارٹی کے صدر نہیں ہے اس لیئے انکے جاری کردہ نوٹس کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔

جلد ہی بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن ہونگے بلوچستان اسمبلی میں حکومت کے نمبر پورے ہیں۔

جے یو آئی کی جانب سے جام کمال کا ساتھ دینے کے خبروں میں کوئی صداقت نہیں

شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ایران کا جہاز کوئٹہ پہنچ گیا۔آج ہی کام شروع کریگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.