کوئٹہ:موسم خرابی نے پی آئی اے پروازوں کا رخ موڑ لیا
کوئٹہ:موسم خرابی نے پی آئی اے پروازوں کا رخ موڑ لیا
کوئٹہ:موسم خرابی کے باعث کوئٹہ کیلئے پی آئی اے پرواز کراچی واپس پہنچ گئی۔زرائع پی آئی اے
کوئٹہ:کوئٹہ میں انتہائی خراب موسم کی وجہ سے پرواز لینڈ نہیں کرسکی اور کراچی واپس پہنچ گئی۔زرائع پی آئی اے
کوئٹہ:لاہور سے اڑان بھرنے والے طیارہ بھی کوئٹہ میں لینڈ نہیں کرسکی دوبارہ لاہور پہنچ گئی۔زرائع پی آئی اے
کوئٹہ:کراچی اور لاہور سے آنے والی پرواز موسم بہتر ہونے کے انتظار میں طیارے نے فضا میں کئی چکر لگائے۔زرائع پی آئی اے
کوئٹہ:موسم بہتر ناہونے پر پرواز لینڈ ناکرسکے۔زرائع پی آئی اے
کوئٹہ:مسلسل خراب موسم کی وجہ سے جہازوں کو واپس کراچی اور لاہور کی طرف موڑ دیا گیا۔زرائع پی آئی اے
کوئٹہ:کوئٹہ شہر میں تیزطوفانی ہواوں چل رہی ہیں۔زرائع پی آئی اے