نواب ثناءا للہ خان زہری کا وڈیرہ شکر خان جتک کے انتقال پر گہرے رنج اور غم کا اظہار
کو ئٹہ (امروز نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناءا للہ خان زہری نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وڈیرہ شکر خان جتک کے انتقال پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کے بلوچستان ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گیا ہے وڈیرہ کی خدمات ہمیشہ کے لیے یاد رکھی جائے گی انہو ں نے مرحوم کی درجات کی بلندی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں بلند مقام اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائیںانہوں نے مزید کہا کہ اس انتہائی دکھ اور غم کے موقع پر میری تمام ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ ہیں اور میں ان کے غم میں شریک ہوں۔