کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے کا سادگی سے نکاح، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

0 193

اسلام آباد کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا گزشتہ روز نکاح ہوگیا۔اسلام آباد کی مقامی مسجد میں معروف اسلامی اسکالر محمد رضا ثاقب مصطفائی نے سعد غفور کا نکاح پڑھایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.