سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی خانہ کعبہ میں طواف شروع ہوگیا۔

0 125

کوئٹہ (امروزنیوز)
حکام کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد کل پہلا روزہ رکھا جائے گا۔تاہم رمضان کریم کے آغاز سے قبل ہی خانہ کعبہ کے ارد گرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ہیں،یہ رکاوٹیں کورونا وبا کے پھوٹنے کے بعد لگائی گئی تھیں اور اب خانہ کعبہ میں طواف شروع ہوگیا ہے اور طواف میں مسجد کی انتظامیہ اور خادمین شریک ہوئے جبکہ کلاک ٹاور سمیت اہم عمارتوں پر رمضان المبارک کے الفاظ کو اجاگر کیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.