دنیابھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 26 لاکھ 97 ہزار 316 ہوگئی

0 120

کوئٹہ (امروز نیوز)
‏دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 1لاکھ88 ہزار 857 ہو گئی

‏دنیا بھر میں کورونا کے 7لاکھ 39ہزار945مریض صحت یاب ہوچکےہیں

‏امریکا میں کوروناسےمزید 1209ہلاکتیں، مجموعی تعداد48ہزار868 ہوگئی

‏اسپین میں مزید4ہزار 635افرادمیں کورونا کی تصدیق،مجموعی تعداد2لاکھ8ہزار389ہوگئی

‏فرانس میں کورونا سےمزید 516ہلاکتیں، مجموعی تعداد 21ہزار856ہوگئی

‏اٹلی میں کورونا کے2646نئےکیسز،مجموعی تعداد1لاکھ89ہزار973ہوگئی

‏جرمنی میں کورونا سےمزید 52ہلاکتیں، مجموعی تعداد5ہزار367ہوگئی

‏سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 ہزار 671،خیبرپختونخوا میں 1 ہزار 453 ہے

‏بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 607 ، اسلام آباد میں 214 ہے

‏پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4ہزار 768ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

‏24گھنٹوں میں مزید11 اموات ،مزید544 کیسز سامنے آئے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

‏24 گھنٹوں میں 6 ہزار 700 ٹیسٹ کئےگئے،مجموعی تعداد،1لاکھ 24 ہزار549 ہوگئی

‏سعودی عرب میں کورونا سےمزید 7ہلاکتیں، مجموعی تعداد 121ہوگئی

‏یواین کی سائنس وٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ کمیٹی کےسیشن2021ء تا 2024ء تک سعودی عرب کی رکنیت کی منظوری

‏روس میں کورونا سےمزید 42ہلاکتیں، مجموعی تعداد555ہوگئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.