بلوچستان میں ڈینگی کے مزید 29 کیس رپورٹ، رواں ہفتے تعداد 127 ہوگئی

0 84

کوئٹہ بلوچستان میں ڈینگی کے مزید 29کیس رپورٹ رواں ہفتے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 127ہوگئی ۔

محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو صوبے کے ضلع لسبیلہ میں ڈینگی کے 29کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں ہفتے تین اضلاع کیچ، گوادر اور لسبیلہ سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال ڈینگی کے اب تک 3325کیس رپورٹ ہوچکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.