ترکیہ سے ایک اور ٹرین امدادی سامان لیکر تفتان پہنچ گئی

0 160

چاغی ترکیہ سے ایک اور ٹرین امدادی سامان لیکر تفتان پہنچ گئی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق ترکیہ سے ایک اور ٹرین 24 بوگیوں پر مشتمل سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان لیکر تفتان بارڈر پہنچ گئی ہے سامان دالبندین اسٹیشن لاکر اتار ا جائےگا بعد میں بائی روڈ اندرون ملک روانہ کردیا جائے گا اب تک چار ٹرینوں پر مشتمل 89 بوگیاں امدادی سامان پاکستان پہنچے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.